وزیرستان میں بم دھماکہ، پاک فوج کے جوان شہید

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا میں دو واقعات میں پاک فوج کے دو جوان شہید اور ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں 24 قیراط سونے کی […]

عوام کیلئے اچھی خبر، آٹا ، چینی مزید سستے ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کی کمی ہوگئی،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں […]

آسمان سے نوٹوں کی بارش، لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)چیک ریپبلک میں آسمان سے نوٹوں کی برسات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ ہزاروں افراد کو آسمان سے برستے کرنسی نوٹ جمع کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خوب گردش کرتی نظر آرہی […]

گاڑیاں سستی ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں چنگان موٹرز نے اپنی نئی گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ‘پاک وہیلز’ کے مطابق اوشان ایکس 7 فیوچر سینس’ کی قیمت میں ڈھائی لاکھ روپے کی […]

سکولوں میں چھٹی دینے سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسموگ بڑھی تو سکولوں میں بدھ کی چھٹی دینے کی تجویز بھی موجود ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ ابھی کنٹرول میں ہے،ابھی اس لیول پر نہیں جس […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ انتخابات سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے اہلخانہ کے ذریعے 24 اکتوبرکو بیان جاری کیا ہے۔ عمران کان کا کہنا تھاکہ گزشتہ چند روز کے دوران اپنی آنکھوں سےقانون کوایک مذاق بنتے دیکھا، جوہو رہا ہے وہ لندن منصوبے کا […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ ۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بلوچستان اور سندھ کے اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز […]

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کیلئے ایک اچھی خبر

چنائی (پی این آئی ) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہو گیا، پروٹیز کو باآسانی فتح حاصل کرنے سے روکنے کی وجہ قومی ٹیم کے نیٹ رن ریٹ میں 0 عشاریہ 07 کی بہتری آ گئی۔ پوائنٹس […]

جنوبی افریقہ سے شکست، پاکستان کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلنے کیلئے اب کیا کیا کرنا ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا […]

رات گئے زمین لرز اُٹھی، پاکستان میں شدید زلزلہ، شدت کیا تھی؟

سوات (پی این آئی) رات گئے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے، خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کو ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]

close