لاہور (پی این آئی) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے جمعہ کو سرفراز احمد اور شانواز دہانی سے پاکستان کرکٹ ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی نے قائداعظم ٹرافی 24-2023ء جیتنے پر کراچی وائٹس کو مبارکباد دی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت یکم نومبرکو ہوگی،اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین کے سرکاری میڈیا نے جمعے کے روز اطلاع دی کہ ملک کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ 68 برس کی عمر میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ لی چیانگ چین کے نئے وزیر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سپورٹرز کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میں نے اپنے وکلا اور پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں کنونشن منعقد کریں اور جب بھی انتخابات ہوں تو مہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہول سیل بازار میں چینی 2 روپے کلو سستی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی قیمت 127 سے کم ہوکر 125 روپے کلو پر آگئی۔ بازار میں چینی کی 50 کلو کی بوری 6250 روپے میں دستیاب ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسابق ممبر قومی اسمبلی میجر(ر) طاہر صادق کو ساتھیوں نے الوداع کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے کے ساتھیوں نے لارنسپور میں پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران میجر طاہر صادق سے علیحدگی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے تیز ہواوں اور گرج […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ ختم ہونے سے قبل ہی تبدیلیوں کا آغاز، پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں بڑی تبدیلی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ ختم ہونے سے پہلے تبدیلیوں کا آغاز کردیا۔ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر تحریک انصاف کی وضاحت آگئی۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں الیکشن اور کے پی کی صورتحال پر زیادہ گفتگو ہوئی، فضل الرحمان نے […]
لاہور (پی این آئی) آئی پی پی کے سینئر رہنما ڈاکٹر مراد راس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نوازشریف کو جلسہ گاہ پہنچانے کیلئے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا گیا۔ انہوں نےکہا کہ نوازشریف کو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچانے […]