کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی معمولی کمی کے بعد 24 قیراط فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔ جبکہ 22 قیراط سونے کے فی تولہ نرخ 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ […]
کراچی (پی این آئی) کمشنر کراچی نے چینی کے بعد آٹے کی سرکاری قیمتیں بھی مقررکردیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈھائی نمبر راشن کے آٹے کی ہول سیل قیمت 123 روپے، فائن آٹا اور میدے کے ایکس مل ریٹ 130 […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہونے کے بعد ’کیا (Kia)پاکستان ‘پہلی مقامی کار ساز کمپنی تھی جس نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی۔ اب اس کمپنی کی طرف سے دوسری بار اپنی کاروں کی قیمت کم کر […]
بنگلورو (پی این آئی) نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کے باوجود پاکستان کیلئے مایوس کن خبر فخر زمان اور بابر اعظم کی شاندار بلے بازی کے باعث ناقابل یقین فتح حاصل کرنے کے باوجود پاکستان کا نیٹ رن ریٹ زیادہ بہتر نہ ہو سکا۔ پاکستان کا […]
مالاکنڈ (پی این آئی ) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نیب ترامیم کیس میں عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ترامیم انٹرا کورٹ اپیل می سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، […]
اسلام آباد ( پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے بھی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کی تیاری کرلی، اسلام آباد پولیس سے کسٹڈی لینے کے بعد اینٹی کرپشن کی جانب سے اپنی گرفتاری ڈالی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے […]
بنگلور (پی این آئی) ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو21 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے مابین میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا، ڈی ایس ایل میتھڈ کے تحت پاکستان کو 21 رنز سے کامیاب قرار دیا گیا […]
بنگلور (پی این آئی ) نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ون ڈے کا بڑا اعزاز حاصل کرتے ہوئے 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنگلور میں کھیلے جا رہے پاکستان اور نیوزی […]
بنگلورو (پی این آئی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں بارش ایک بار پھر آڑے آگئی ہے اور میچ روک دیا گیا ہے۔ ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل کی جانب سے کئی اہم انکشافات اور اعتراف سامنے آگئے۔ ایک انٹرویو میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ […]