پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور ( پی این آئی) پنجاب کے 8شہروں میں سموگ ایمرجنسی کے تحت دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی […]

ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر ایف آئی اے کا اعتراض مسترد کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت اور فرد جرم عائد کرنے […]

ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز ہنی سنگھ اور اہلیہ شالنی تلوار کے درمیان طلاق کا فیصلہ سنا دیا، […]

آسٹریلیا سے ہارنے کے بعد افغانستان کو پہلی بار بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپیئنز ٹرافی کیلئے کوالیفائی کرلیا، 2025 کا میگا ایونٹ پاکستان کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں گزشتہ […]

وہ ملک جہاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں […]

اڑان کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر مزید کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 71 پیسے مہنگا ہواتھا،ماہرین کے مطابق […]

تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

لاوہر(پی این آئی) تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔۔ سول سیکرٹریٹ میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے بجٹ و تنخواہوں میں 35 فیصداضافہ کی منظوری دیدی گئی۔ بورڈز کےپوزیشن ہولڈرزکو داخلہ لینےپرفیس میں100فیصدمعافی کی منظوری مل […]

گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گاڑی چلانےوالےشہریوں کےلئے اچھی خبر، اب رجسٹریشن کارڈز کیساتھ ورچوئل کارڈز بھی جاری ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق رجسٹریشن کارڈزکا 3سالہ کنٹریکٹ کم ریٹ دینےوالی کمپنی کو دیدیا گیا۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں اب 1300 روپے میں رجسٹریشن […]

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارشوں کی نوید سنا دی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود […]

حکومت نے 4 دن کے لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 7 شہروں میں 4 دن کے لاک ڈاون کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سموگ کی صورتحال خطرناک شکل اختیار کر جانے پر رواں ہفتے جمعرات سے اتوار تک صوبے […]

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے، وہ سری لنکا کے خلاف میچ […]

close