کابل(پی این آئی) افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکام کی جانب سے واقعےکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ دھماکا ایک مسافر گاڑی میں ہوا، سکیورٹی فورسز واقعےکی […]
نیویارک (پی این آئی) واٹس ایپ میں فون نمبر کے ساتھ ساتھ ای میل کے ذریعے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ابھی یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے سیاست میں حصہ لینے سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جوابات دے دیئے۔ عثمان ڈار اخراج مقدمہ کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، عدالت نے عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا۔احاطہ […]
لاہور(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے آئندہ ہفتے پنجاب میں خطرناک حد تک اسموگ پھیلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک پھیلنے […]
بنگلورو (پی این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ورلڈکپ ٹاکرے سے قبل قدرت کا نظام ان ایکشن۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اہمیت اختیار کر جانے والے، 9 نومبر کو بھارت کے شہر بنگلورو میں شیڈول نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے میچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں چاول ،چینی اور گھی کی قیمت میں اضافہ ایک بارپھراضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں ایکس مل 50 کلو چینی کا تھیلا 200 روپے بڑھ کر 6950 روپے کا ہوگیا،ہول سیل میں چینی 139 اور […]
جکارتہ (پی این آئی) ایک عدالتی پینل نے منگل کے روز انڈونیشیا کے چیف جسٹس کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر برطرف کر دیا ہے۔ عدالتی پینل نے انڈونیشیا کے ایک اعلیٰ جج کو صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کو نائب صدارت کا انتخاب […]
ممبئی (پی این آئی )افغانستان کیخلاف میکس ویل کے لاٹھی چارج نے پاکستان کا بھی فائدہ کر دیا، ممبئی میں افغان ٹیم کیخلاف آسٹریلیا کی تاریخی فتح نے سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے کوشاں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے صورتحال قدرے آسان کر دی۔ زخمی شیر […]
ریاض (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مارکیٹ میں یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 2.05، یا 2.5% ڈالر کی کمی سے 78.77 ڈالر فی بیرل پر ہے، جبکہ ڈبلیو […]
لندن(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا انگلش کاؤنٹی واروکشائر کے ساتھ دوبارہ معاہدہ ہوگیا۔ واروکشائر نے اپنے بیان میں کہا کہ حسن علی کا کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ویٹلیٹی بلاسٹ کےلیے معاہدہ ہوا ہے۔ انکا یہ معاہدہ سیزن 2024 کےلیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بریفنگ میں بتایا کہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو انتخابات کرانے کی تمام ضروری تیاری مکمل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر […]