اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف […]
لاہور (پی این آئی) گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے فروخت پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث اب کمپنیوں صارفین کو متوجہ کرنے اور اپنی سیلز کر بڑھانے کیلئے پرُ کشش پیشکش کر رہے ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی جس دوران رؤف صدیقی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے ملازمین کی 9 نومبر کی چھٹی منسوخ کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خزانہ کی ہدایات پر ملازمین کی چھٹی منسوخ کی گئی۔ بتایا گیا […]
لاہور (پی این آئی ) نگران پنجاب حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ جمعہ اور ہفتہ کو چھٹی کا فیصلہ صرف رواں ہفتے کیلئے کیا گیا ہے۔یوں رواں ہفتے تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی ادارے 4 روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) شناختی کارڈ زکے غیر قانونی اجراء کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی سرگرم ہوگئی۔ نادرا نے 18 ہزار سے زائد شناختی کارڈ نشاندہی کے بعد منسوخ کر دیے۔ذرائع نادرا کے مطابق نادرا کی جانب سے محکمانہ احتساب اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات سے قبل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے ہاتھ ملا لیے۔ تفصیلات کے مطابق آج خالد مقبول کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد نے لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس سے نئی قیمت گھٹ کر ایک ہزار 988 ڈالر کی سطح پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سے ہنڈرڈ انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے کے بعد پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی بلند […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے 24 بلاکس کی نشاندہی کرلی گئی۔ اسلام آباد میں سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس اینڈ آئل شو سے خطاب میں نگران وزیر توانائی محمد علی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے 2 ہزار یونٹس بجلی کے استعما ل پر رقم فراہم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتے۔نجی ٹی […]