بھاری بھرکم بجلی کے بلوں کیلئے تیار ہوجائیں، بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے اضافہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، […]

علیم خان نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم کا انچارج بزدار اور نمل یونیورسٹی کا فرح گوگی کو لگا دو، اگر عمران خان تو اتنا سچا ہے تو ان کو انچارج لگا کر پھر چندہ مانگو؟ […]

انگلینڈ پاکستان کیخلاف اپنا آخری میچ نہ جیتا تو کیا نقصان ہوگا؟ دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ کیوں اہم ہے؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ءمیں انگلینڈ کی ٹیم بدترین کارکردگی کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے اور ا س کے چیمپینز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کرنے کا امکان بھی معدوم ہو چکا ہے۔ […]

فرحت اللہ بابر نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دیدیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر فرحت اللہ بابر نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی۔ میرے نام سے ایک جعلی ٹوٹر اکاؤنٹ گردش کر رہا ہے جس میں یہ لغو، […]

سستی چینی، عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے 60 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ چینی کی خریداری کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر جاری کر دیا، لفافہ بند بوریاں 20 نومبر کو طلب کی گئی ہیں جو اسی روز کھولی […]

وفاقی حکومت نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی اداروں کے سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی […]

سپریم کورٹ  نے جنرل فیض حمید کیخلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں زمین پر قبضے کے الزام میں فیض حمید کے خلاف ہیومن رائٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ چیمبر میں بیٹھا جج سپریم کورٹ نہیں ہوتا، عدالت میں بیٹھے ججز سپریم کورٹ ہیں،چیمبر میں بیٹھ […]

عمران خان نے جیل میں ملاقات کے دوران وکلا کو نواز شریف سے متعلق کیا کہا؟ وکیل گوہر علی خان کا انکشاف

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، اس بار نواز شریف کی کوشش ہےکہ ہماری […]

جمعرات کے بعد جمعہ کے دن بھی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) سموگ کی صورتحال پر پنجاب حکومت نے 10نومبر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ میں 10نومبر کو سموگ کے سبب چھٹی ہوگی،حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال میں بھی 10نومبر کی سموگ کے سبب چھٹی کا […]

close