اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہوار رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط […]
لاہور(پی این آئی) اسموگ کی مسلسل بگڑتی صورت حال کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ کی صورت حال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری بیمار ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین آج ہونے والا میچ اہمیت اختیار کرگیا، نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں رسائی اورسری لنکا چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کیلئے ایڑی چوٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ سمو گ سے متاثرہ اضلاع میں 10نومبر کو بینک بھی بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت پنجاب کے 8 نومبر 2023 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت […]
اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں، برطانوی خام تیل کی فی […]
لاہور (پی این آئی) چند ہی دنوں میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ نمایاں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹھے کے تھیلے کی قیمت 3 ہزار روپے کی سطح کے قریب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ایک […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت میدانی علاقوں میں سردی کی پہلی لہر کی آمد کا وقت بتا دیا گیا، مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد کئی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران بارشوں کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ جیالا ہوگا،عام انتخابات میں کامیابی پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ ابراہیم حیدری کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام پاکستان پیپلز پارٹی […]