آڈیو لیک اسکینڈل، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی […]

گزشتہ 4 ماہ میں کتنا قرض لیا گیا؟ ہوشربا اعدادو شمار آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان کیلئے بیرونی قرض کسی ناسور سے کم نہیں ، ایسے میں ہوشربا اعدادو شمار سامنے آئے ہیں کہ گزشتہ 4 ماہ میں 3ارب 81کروڑڈالرزکاغیر ملکی قرضہ لیا گیا۔ جولائی تا اکتوبر2023 بیرونی فنانسنگ میں گزشتہ سال […]

ٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2023کا اعلان کردیا ہے، کوئی پاکستانی کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہیں بن پایا۔ بھارت کے روہت شرما کو آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم کا کپتان مقررکیا گیا ہے، دیگر […]

دورہ آسٹریلیا، پاکستان ٹیم کن کھلاڑیوں کے شمولیت متوقع؟ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا اور ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم آسٹریلیا جائے گی۔ ذرائع […]

پی ٹی آئی رہنما ایک اورسابق وزیرکو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت کینسل ہونے پر حراست میں لیا،ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن […]

ڈالرپھرسستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 70 پیسے کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے80 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کےذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس میں […]

جوبائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئی سروے رپورٹ میں مقبولیت میں واضح کمی

نیویارک(پی این آئی)غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کی صدارت خطرے میں پڑ گئی، نئے سروے کے مطابق آئندہ صدارتی انتخابات میں ایک بار پھر جیت کے خواہاں امریکی صدر کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی آگئی ہے۔ امریکی میڈیا کی جانب […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ ۔۔ پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک اور سرد رہے گا، ساتھ ہی خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی مو سم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں […]

فلسطین کی حمایت میں شرٹ پہن کر ویرات کوہلی سے ملنے گرائونڈ میں داخل ہونیوالا شخص کس ملک کا شہری نکلا؟

احمد آباد(پی این آئی)ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران فلسطین کی حمایت والی شرٹ پہنے شخص گراونڈ میں آکر ویرات کوہلی سے ملا تو اسے گرفتار کر کے گراؤنڈ سے باہر لے جا یا گیا۔ "My name is John, I am from Australia. I […]

close