حیدرآباد(پی این آئی) گندم کی بوری کی قیمت میں 3 ہزار روپے اضافے کے بعد حیدرآباد میں آٹا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا، چکی مالکان نے مزید اضافے کا بھی عندیہ دے دیا۔ حیدرآباد میں آٹا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو […]
مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کرنے والے بزرگ اور اعلیٰ سرپرست آغا عبدالعلی ادریس شیخ انتقال کر گئے۔ ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے یہ دل کو افسردہ کر دینے والے اطلاع جاری کی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کی تضحیک سے اجتناب کریں گی جبکہ اجتماعات، پولنگ اسٹیشن کے اطراف ہوائی فائرنگ، پٹاخوں کی […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ حیدر عباس رضوی کے مطابق خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ان کی نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا […]
لاہور (پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ صدر پی ٹی […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔دفعہ 144 […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ( ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ مسلم لیگ( ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر […]
میانوالی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ خاور […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کا یونٹ 42 روپے کا یا 90 روپے کا؟ ، نگران وزیر توانائی محمد علی نے ملک میں بجلی کے فی یونٹ کی اصل اوسط قیمت بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر توانائی نے محمد علی نے ملک میں […]
لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری نے نئی بحث چھیڑ دی، کہتے ہیں کہ ’اس میں کوئی شک نہیں کہ جنرل فیض حمید آرمی چیف بننا چاہتے تھے۔ ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ نہیں دو بڑے اہم عہدوں میں تھی، وزیراعظم […]