ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی فتح اور بھارت کی شکست پر نگران وزیراعظم کا پیغام آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو بھارت کو ہرا کر چھٹی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ I congratulate Australia for winning the #CWC23. Phenomenal innings by Travis Head. Well played, Team […]

شعیب اختر کی 12اکتوبر کو کی گئی پیشنگوئی سچ ثابت ہوگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ احمدآباد کے […]

پاکستان میں شفاف الیکشن کے انعقاد تک امریکا کی جانب سے ملنے والی امداد بند ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اراکین کانگریس کی جانب سے حکومت کو لکھے خط میں کہا کہ شفاف انتخابات تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کی11 ارکان نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو لکھے گئے خط میں بائیڈن […]

ورلڈکپ2023 کے فاتح کپتان پیٹ کمنز نے پچ سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

احمد آباد(پی این آئی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہاہے کہ ہمیں پتہ تھا کہ آج ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے بہترین دن ہے اور ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا پچ میری سوچ سے بھی زیادہ سلو تھی […]

الیکشن سے پہلے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن سے پہلے ن لیگ کو ایک اور خوشخبری مل گئی۔۔۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر […]

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کے دعوے پر نگران وزیر اعظم کا شدید ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان […]

بارشیں یا دُھند؟ محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) آج رات کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں […]

ورلڈکپ فائنل میں شکست، بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑی غلطی بتا دی

احمد آباد(پی این آئی) بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ہم نے فائنل میں بہت اچھی کرکٹ نہیں کھیلی جس کی وجہ سے رزلٹ ہمارے حق میں نہیں آیالیکن مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھی […]

ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست، بابراعظم کا ردِعمل بھی آگیا

احمد آباد (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کو چھٹی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام میں اپنی سٹوری میں بابر اعظم نے لکھا کہ ’’ آسٹریلیا کو […]

ورلڈ کپ فائنل میچ سے پہلے آسٹریلوی کپتان نےکیا کہا تھا اوربالکل ویسا ہی کر دکھایا؟ دلچسپ انکشاف

احمد آباد (پی این آئی) آسٹریلین کپتان نے اپنے ایک جملے پر100فیصد عمل کردکھایا۔انہوں نے بھارت کے احمد آباد کے اسٹیڈیم میں بھارتی شائقین کو خاموش کرانے کی ٹھان لی تھی۔ آسٹریلوی کپتان نے فائنل میں ٹیم کو بھارتی شائقین کے سامنے جارحانہ کھیل پیش […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا عمران خان سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا۔ کہا انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر […]

close