جماعت اسلامی کی دونوں صوبائی نشستیں ہاتھ سے نکل گئیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی سے جماعت اسلامی کی باقی 2 نشستیں بھی چلی گئیں۔ سرکاری نتیجے میں پی کے 20 اور 21 باجوڑ پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔پی کے 20 اور 21 جماعت اسلامی […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، 25منٹوں میں 13آفٹر شاکس، ہلچل مچ گئی

سان ڈیاگو (پی این آئی) شدید زلزلے کے جھٹکے ۔۔۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا 25 منٹوں میں 13 زلزلوں سے لرز گئی، جنوبی کیلی فورنیا کے مختلف علاقوں میں 4 عشاریہ 8 سے 5 تک کی شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے۔ برطانوی خبررساں ادارے […]

پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی نے جے یو آئی کی شکست کو جیت میں بدل دیا

کوئٹہ (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 قلعہ سیف اللہ میں پوسٹل بیلٹ پیپرز نے جے یو آئی کے امیدوار کی شکست کو جیت میں بدل دیا ۔ این اے 251 قلعہ سیف اللہ، ژوب، شیرانی میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزموسم کی صورتحال سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

امریکا کا نئی حکومت کیلئے اہم پیغام آگیا

لاہور(پی این آئی)واشنگٹن میں امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے سوالوں کے جواب میں کہا ہے کہ ہم پاکستان میں نئی منتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ہم جمہوری عمل کا احترام کرتے ہیں اور پاکستان میں انتخابات میں […]

پاکستان کے اہم شہر میں کتنی لاشیں برآمد ہوگئیں؟ شہریوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق قلعہ سیف اللہ شہر سے تقریباً 20 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع پہاڑی علاقے سے6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔انتظامیہ […]

پیپلز پارٹی کیساتھ حکومت سازی سے متعلق کیا بات ہوئی؟ن لیگ کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی تک وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے نام کا پارٹی نے کوئی فیصلہ […]

آزاد امیدواروں کو وفاداریاں تبدیل کرنے سے متعلق خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ لوٹا بننے والے شخص کا علاقے کے لوگوں نے جینا مشکل کر دینا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں نے […]

وزیراعظم ن لیگ یا پیپلزپارٹی کا؟ خواجہ آصف بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکثریت ہمارے پاس ہے، وزارت عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، تین سال میں ملک مستحکم کریں گے، تین سال بعد حکومت دوسری جماعت کو دینا دانش مندانہ فیصلہ نہیں […]

پی پی، ن لیگ کے بجائےکس سیاسی جما عت سے اتحاد کریگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی پی قیادت کو ن لیگ کے بجائے تحریک انصاف سے اتحاد کی تجویز، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی اجلاس کے دوران ندیم افضل چن سمیت پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماوں کی جانب سے ن لیگ سے […]

حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی وزیراعظم کے معاملے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا […]

close