نجاب حکومت نےمالی سال 2026-27 کا بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت 12 جون کو بجٹ پیش کرے گی ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ آفس بھجوا دی۔
واضح رہے وفاق کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ صوبائی حکومت کا 2026-27 کا بجٹ وفاقی حکومت کے بجٹ پیش ہونے کے 2 دن بعد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






