انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت انتقال کر گئی

ینئر پولیس افسر  ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن انتقال کر گئے ہیں۔

اہل خانہ کے مطابق ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ای ایم ای سوسائٹی ای بلاک مسجد میں آج بعد از نماز عشاء ادا کی جائے گی، جس میں پولیس افسران، اہل خانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close