بانی پی ٹی آئی و سابق ویر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جہاں بشرا بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان 40منٹ تک ملاقات جاری رہی
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جبکہ عمران خان کی آنکھوں کے علاج اور صحت کے مسائل پربھی بات کی گئی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






