عام تعطیل کا اعلان ,نوٹیفکیشن جاری

کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

 

حکومت پنجاب نےکل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔

کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close