انا للہ و انا الیہ راجعون ، ن لیگی رہنما قتل

سوات کی تحصیل کبل سیگرام میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے( ن) لیگ کے مقامی رہنما کوقتل کردیا۔

 

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے (ن )لیگ کے مقامی رہنما کو قتل کردیا، مقتول حاجی صدرے امن کمیٹی کے سابق رہنما بھی ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے حاجی صدرے کے ہمراہ موجود چچا زاد فرید خان زخمی ہوا، لاش اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close