انا للہ و انا الیہ راجعون ، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئی . 

خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے داودآباد، ضلع بارکھان (بلوچستان) میں ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ میں بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close