اسلام آباد: وفاقی وزیرحج نیائیرلائنزکی جانب سیحاجیوں سیاضافی اخراجات وصولی کی کوشش ناکام بنا دی۔ذرائع وفاقی وزیرمذہبی امور کا کہنا ہیکہ حج اخراجات بمع ٹکٹ عازمین کی درخواست کیساتھ جمع ہوتے ہیں،حاجیوں سیائیرٹکٹ کیلئیاضافی رقم وصول نہیں کی جاسکتی۔وفاقی وزیرمذہبی امور نیحج آپریشن کیلئے ایئر لائنز کو فوری ٹکٹس جاری کرنے کی ہدایت کی،موجودہ صورتحال میں ویکسینیشن مکمل کرانیوالیعازمین بھی ٹکٹ کیمنتظر ہیں،ویکسینیشن مکمل کرانے والے عازمین کوفوری طورپرائیرلائنزٹکٹس دیدیاجاتا ہے۔ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہیکہ ایئرلائنزکیساتھ اجلاس میں معاملات طے ہوگئے،امید ہیکہ ایئر لائنزآج سے عازمین حج کیٹکٹ جاری کردیں گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






