آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی ہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 490,362 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 420,406 روپے ہے۔
چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 7,794 روپے پر مستحکم رہی۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 4,676 ڈالر پر برقرار ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






