جمعہ کے روز چھٹی کا اعلان

لاہور پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان کردیاگیا،اب تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے۔سکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔ سکینڈ شفٹ میں سکول دوپہر 1 بجے سے ساڑھے پانچ بجے تک لگا کریں گے ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close