وفاقی حکومت کا عید کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ بروز جمعہ اور ہفتہ عید الفطر کے موقع پر دو سرکاری تعطیلات ہوں گی، جبکہ 22 مارچ بروز اتوار پہلے سے ہی ہفتہ وار تعطیل کا دن ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close