پیٹرولیم مصنوعات کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 188 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے اور قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close