اہم پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کی ایک اہم مقامی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے نائب صدر **شیر احمد** کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر **عرفان سلیم** نے بتایا کہ شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close