سونے کے نئے نرخ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

سونے کی قیمتوں میں استحکام برقرار ہے، فی تولہ 5 لاکھ 28 ہزار 562 روپے

گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 2 ہزار 300 روپے اضافہ ہوا تھا، تاہم آج نرخ برقرار رہے۔

دس گرام سونے کی قیمت بھی مستحکم ہے اور 4 لاکھ 53 ہزار 156 روپے پر برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close