اہم شخصیت قومی اسمبلی کے عہدے سے مستعفی ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے Posted on December 9, 2025 by Hafsa Yasmeen سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق طاہر حسین کا استعفیٰ یکم جنوری 2026 سے مؤثر ہوگا۔