لاہور سے اسلام آباد جا نیوالی ٹرین کو حادثہ پیش آگیا Posted on August 1, 2025 by Hafsa Yasmeen راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آگیا ۔ ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی،امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں ، مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی۔