لاہور سے اسلام آباد جا نیوالی ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آگیا ۔

ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی،امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں ، مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں
ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی۔