بلال بن ثاقب کی ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

 

وزیرمملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

بلال بن ثاقب نے ایلون مسک کے والد سے ملاقات کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر شیئر کی جس میں ٹیسلا کے مالک کی گرمجوشی واضح طور پر نظر آرہی ہے۔پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او نے کہا کہ  مارکیٹ میں آخر کار تیزی آگئی، اسے خراب نہ کیا جائے۔

بلال بن ثاقب نے لکھا کہ دنیا چاہتی ہے کہ ٹیسلا اور ٹرمپ ایک ہی گروپ چیٹ میں رہیں تاکہ امن اور ترقی ممکن ہوسکے

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close