سرکاری چھٹی منسوخ  کردی گئی

محکمہ داخلہ سیکریٹریٹ میں کل کی سرکاری چھٹی منسوخ  کردی گئی 

نئے مالی سال 2025 اور 2026 کی تیاریوں کی باعث چھٹی منسوخ کردی گئی ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد اقبال میمن نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

ملازمین و افسروں  کو کل جمعہ کے روز دفاتر آنے کی ہدایت  کردی گئی ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ  نے کہا کسی قسم کا کوئی عذر قبول نہیں ہوگا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close