سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم ہوکر 3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 3331 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close