پارا چنار میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، جانی نقصان ہو گیا Posted on March 22, 2025 by Tuba Zafar پاراچنار میں واقع طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم ہاتھ لے کر بیٹھا تھا کہ بم پھٹ گیا۔