خوفناک حادثہ ،بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی Posted on February 18, 2025 by Hafsa Yasmeen گوجرانوالہ میں راہوالی کے قریب بریک فیل ہونے پر بس متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب دلان والہ کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔