خبروں میں رہنے کی شوقین وینا ملک کی بے باک تصویروں نے میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی اداکارہ، میزبان و ماڈل وینا ملک کی نئی تصاویر نے مداحوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔۔۔۔۔

اداکارہ، گلوکارہ، ماڈل و کامیڈین وینا ملک نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں ایک لڑکے کے ساتھ بے باک انداز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔ اس نامعلوم لڑکے کے ساتھ وینا ملک کے بیٹھنے کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ کوئی غیر نہیں بلکہ اداکارہ کے قریبی دوستوں میں سے ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close