عوام پر مہنگائی کا تباہ کن بم گرا دیا گیا، ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ‘ مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور تباہ کن بم گرا دیا۔

میڈیکل سٹوروں پر دوائیوں کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے ‘میڈیکل ڈیوائسزپر بھی 70 فیصد ٹیکس عائد کردیاگیا۔مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے کے دعوے کرنے والی حکومت کے ایک اقدام کی وجہ سے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close