مسجد میں چوری کی واردات ،سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر

لاہور کے علاقہ داروغہ والا میں زیرتعمیر مسجد کے چندے کا ڈبہ چوری ہوگیا۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ملزم نے سیکیورٹی گارڈ کو بہانے سے مسجد کے اندر بھیجا اور ڈبہ اٹھا کر فرار ہوگیا۔منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں نامعلوم شخص مسجد کے چندہ باکس اٹھا کر دیکھا جاسکتا ہے، پولیس کا کہنا یے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close