شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں