بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

دبئی(پی این آئی)معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کاکہناتھا کہ عمران چودھری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آج صبح وہ انتقال کر گئے۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جب بھی دبئی جانا ہوتا تھا تو وہ عمران چودھری کے گھر ہی قیام کرتے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close