سندھ بھر میں ایک ہزار سے زائداساتذہ کا ڈیوٹی سے غیرحاضر ہونے کاانکشاف ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سکروٹنی کمیٹی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی کردی ہے اور تمام ڈی ای اوز کو غیرحاضر اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کاحکم دیدیا گیا ہے۔ صرف ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے سرکاری سکولوں سے 48 اساتذہ غیرحاضر پائے گئے ۔
ڈی جی سکروٹنی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی ہے ۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ کئی اساتذہ چھٹیوں پر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں