اسلام آباد(پی این آئی)آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔
آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو کل بروز پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی ہے۔پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش اور ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کل بند رہے گا اور ملازمین کی چھٹی ہوگی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں