پی ٹی آئی کا ایک اور اہم رہنما گرفتار Posted on September 9, 2024 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔ اس سے قبل شیر افضل مروت کو بھی گرفتار کیا گیا تھا،پولیس کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل کے جلسے میں بدنظمی پرگرفتار کیا جائےگا۔