بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔

پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں