بڑی پابندی لگا دی گئی Posted on September 4, 2024 by News Desk لاہور(پی این آئی)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔