معروف عالم دین کا انتقال ہوگیا Posted on August 28, 2024 by News Desk راولپنڈی(پی این آئی)معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔