سینئر پی ٹی آئی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری Posted on July 7, 2024 by News Desk سرگودھا(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔