سوات(پی این آئی)4.8شدت کا زلزلہ…سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں