دہشتگرد تھانے کی حدود میں داخل، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)گزشتہ رات تھانا سربند کی حدود میں آنے والے دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں