بشریٰ بی بی کی طبیعت نا ساز، زرتاج گل برس پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)بشریٰ بی بی کی طبیعت نا ساز، زرتاج گل برس پڑیں۔۔۔بشریٰ بی بی کی طبیعت کے حوالے سے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کھل کر بول پڑیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تک فیملی، پی ٹی آئی، وکیلوں اور ڈاکٹرز کو رسائی نہیں ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہتے ہیں نواز شریف کو جنرل (ر) قمر جاویدباجوہ نے باہر بھجوایا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ججوں کے معاملے پر فیصلہ نہ آیا تو ملک میں ہر فیصلہ متنازع ہوجائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close