تازہ ترین

اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل، میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقاتوں کا دن ہے، پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیریئر لگا دیے۔موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکار نے کہا ہے کہ میڈیا کو آج کوریج کی اجازت نہیں۔سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا ٹیمیں جیل سے 2 کلو میٹر دور چلی جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں