مسلم لیگ ن نے اپنا حدف مکمل کر لیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 153 جنرل نشستیں ہوگئیں ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کو خواتین اور اقلیت کی 37 نشستیں ملیں گی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کی سادہ اکثریت کے لیے 186 ارکان کی ضرورت تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں